پاکستان کو زبردست دھچکا، شاہین آفریدی باہر

دورۂ سری لنکا میں ‏1-0 کی ناقابلِ یقین برتری حاصل کرنے کے بعد اب پاکستان کو بڑا امتحان درپیش ہے۔ دوسرے اور آخری ٹیسٹ میں پاکستان کو فیصلہ کُن جنگ شاہین آفریدی کے بغیر لڑنا ہوگی۔ شاہین آفریدی پہلے ٹیسٹ کے چوتھے روز گھٹنے کی تکلیف کی وجہ سے میدان سے باہر ہو گئے تھے۔ … پاکستان کو زبردست دھچکا، شاہین آفریدی باہر پڑھنا جاری رکھیں