شاہین-روہت ٹکراؤ نہیں ہوگا، شاہین آفریدی ایشیا کپ سے باہر

سال کے ایک بہت اہم مرحلے پر پاکستان کرکٹ کو ایک بڑا دھچکا پہنچا ہے کیونکہ شاہین آفریدی کی انجری کی سنجیدگی اب مکمل طور پر سامنے آ چکی ہے۔ اب وہ ایشیا کپ نہیں کھیل سکیں گے بلکہ خطرہ ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے بھی باہر نہ ہو جائیں۔ شاہین آفریدی قومی … شاہین-روہت ٹکراؤ نہیں ہوگا، شاہین آفریدی ایشیا کپ سے باہر پڑھنا جاری رکھیں