بھارت کو برتری حاصل ہے، میچ دلچسپ ہوگا؛ کلائیو لائیڈ

ماضی کے عظیم کھلاڑی اور دو مرتبہ عالمی چیمپئن بننے والی کالی آندھی کے سابق قائد کلائیو لائیڈ نے کہا ہے کہ عالمی کپ 2011ء کے دوسرے سیمی فائنل میں بھارت کو اپنی طویل و مضبوط بیٹنگ کی وجہ سے پاکستان پر برتری حاصل ہوگی۔ ان کا کہنا ہے کہ یووراج…

شان ٹیٹ کا ایک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

آسٹریلیا کے برق رفتار گیند باز شان ٹیٹ نے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ سے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے البتہ وہ ٹی ٹونٹی طرز میں کھیل جاری رکھنے کے خواہاں ہیں۔ عالمی کپ 2011ء کے کوارٹر فائنل میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد 28 سالہ شان…

سنچری نہیں، ٹیم کی فتح اہم ہے؛ مصباح الحق

پاکستان کے بلے باز مصباح الحق نے کہا ہے کہ اصل مقصد جیت ہوتی ہے، کھلاڑیوں کی انفرادی کارکردگی کی اہمیت نہیں ہے۔ موہالی، چندی گڑھ میں بھارت کے خلاف عالمی کپ 2011ء کے سیمی فائنل کی تیاریاں کرنے والی پاکستانی ٹیم کے اس اہم رکن کا کہنا ہے…

دعوت نامہ قبول، پاکستانی وزیر اعظم سیمی فائنل دیکھنے بھارت جائیں گے

وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی نے بھارتی ہم منصب منموہن سنگھ کا دعوت نامہ قبول کر لیا ہے جس میں انہیں عالمی کپ 2011ء کے سیمی فائنل دیکھنے کے لیے مدعو کیا گیا تھا۔ پاکستان اور میزبان بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان یہ سیمی فائنل 30 مارچ کو…

انگلش اور لنکن شیر آج آخری کوارٹر فائنل میں مدمقابل

عالمی کپ 2011ء کا چوتھا اور آخری کوارٹر فائنل آج میزبان سری لنکا اور انگلستان کے مابین کولمبو میں کھیلا جائے گا۔ انگلستان چار عالمی کپ ٹورنامنٹس کے بعد ناک آؤٹ مرحلے میں پہنچا ہے۔آخری مرتبہ 1996ء کے عالمی کپ کا کوارٹر فائنل کھیلا تھا جس…

میچز کے کامیاب انعقاد پر آئی سی سی کا بنگلہ دیش کو خراج تحسین

جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے مابین کھیلے گئے تیسرے کوارٹر فائنل کے اختتام کے ساتھ ہی بنگلہ دیش میں عالمی کپ کا سفر تمام ہوا۔ بنگلہ دیش نے عالمی کپ کے کل 8 میچز کی میزبانی کی جن میں افتتاحی تقریب و میچ سے لے کر مذکورہ کوارٹر فائنل تک…

پاکستان رواں سال آئرلینڈ کے خلاف دو ایک روزہ میچز کھیلے گا

آئرلینڈ رواں سال مئی کے مہینے میں پاکستان کے خلاف دو ایک روزہ بین الاقوامی میچز کھیلے گا۔ دونوں ٹیموں کا آخری مرتبہ آمنا سامنا عالمی کپ 2007ء میں ہوا تھا جہاں آئرلینڈ نے ایک اپ سیٹ فتح حاصل کر کے پاکستان کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا تھا۔…

جنوبی افریقہ، اس وقت مجھے بھٹکا دینا جب سامنے منزل آ جائے

جنوبی افریقہ، وہ وقت نجانے کب آئے گا جب دنیا تمہیں کسی عالمی کپ کے فائنل میں دیکھے گی۔ کبھی قسمت ساتھ نہیں دیتی اور کبھی تم اپنے ہاتھوں سے فتح کو ٹھکرا دیتے ہو اور شکست کو قبو ل کر لیتے ہو۔ 1992ء کے عالمی کپ کا سیمی فائنل کئی لوگوں کے…

سیمی فائنل میں بھارت جیتے گا، رکی پونٹنگ کی پیش گوئی

آسٹریلیا کے کپتان رکی پونٹنگ نے پیش گوئی کی ہے کہ بھارت عالمی کپ کے سیمی فائنل میں روایتی حریف پاکستان کو شکست دے دے گا۔ مسلسل تین عالمی کپ جیتنے کے بعد اس مرتبہ آسٹریلیا بھارت کے ہاتھوں شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا ہے اور اب…

'چوکرز' جنوبی افریقہ پھر ناک آؤٹ، نیوزی لینڈ کی اپ سیٹ فتح

جنوبی افریقہ آخر کب ورلڈ کپ جیتے گا؟ تب جب وہ ناک آؤٹ مرحلے میں فتح حاصل کرنے سیکھے گا۔ جی ہاں! ایک مرتبہ پھر جنوبی افریقہ کا سفر ناک آؤٹ مرحلے کے پہلے قدم پر ہی تمام ہو گیا اور اسے نیوزی لینڈ کے ہاتھوں حیران کن شکست ہو گئی ہے جس نے ان کی…