سنگاکارا قیادت سے دستبردار ہو گئے
سری لنکا کے کپتان کمار سنگاکارا ایک روزہ اور ٹی ٹوئنٹی طرز میں قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ البتہ وہ کھلاڑی کی حیثیت سے تینوں طرز کی کرکٹ میں شامل رہیں گے۔
یہ اعلان عالمی کپ 2011ء کے فائنل میں بھارت کے ہاتھوں شکست…