ماہ اپریل 2013ء میں طے شدہ بین الاقوامی مقابلے

تاریخ میدان بوقت٭
17 تا 21 اپریل زمبابوے زمبابوے بمقابلہ بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ ہرارے 1 بجے دوپہر
25 تا 29 اپریل زمبابوے زمبابوے بمقابلہ بنگلہ دیش دوسرا ٹیسٹ ہرارے 1 بجے دوپہر

٭ تمام اوقات پاکستان کےمعیاری وقت کے مطابق ہیں۔