زمرہ محفوظات

نیپال

ایشیا کپ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان، بالآخر حسن علی باہر

پاکستان نے دورۂ نیدرلینڈز اور اس کے بعد ایشیا کپ کے لیے ٹیموں کا اعلان کر دیا ہے۔ فاسٹ باؤلر حسن علی دونوں ٹیموں میں شامل نہیں اور ان کی جگہ نسیم شاہ اسکواڈ کا حصہ ہیں، جو پہلی بار قومی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیموں کا حصہ بنے ہیں۔ ‏تین ون

نیپال کو ون ڈے انٹرنیشنل اسٹیٹس مل گیا

نیپال نے تاریخ میں پہلی بار ون ڈے انٹرنیشنل کھیلنے کا درجہ حاصل کر لیا ہے۔ ورلڈ کپ 2019ء کے لیے زمبابوے میں جاری کوالیفائرز میں پاپوا نیو گنی کے خلاف کامیابی نے ان کو یہ درجہ دلانے میں اہم کردار ادا کیا ہے اور ساتھ ہی وہ نیدرلینڈز کے بھی…

نیپال کی افغانستان پر شاندار فتح، سپر 10 کی امیدیں برقرار

بین الاقوامی منظرنامے پر پہلا بڑا ٹورنامنٹ کھیلنے کے باوجود نیپال نے حد درجہ خود اعتمادی اور اعصاب کی مضبوطی کو ثابت کیا اور افغانستان کو شکست دے کر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے سپر 10 مرحلے کے لیے اپنے امکانات کو زندہ رکھا ہے۔ افغانستان، جو…

بنگلہ دیش کا ایک قدم 'سپر 10' میں، نیپال کو شکست

بنگلہ دیش نے جامع کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیپال کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر اگلے مرحلے میں ایک قدم رکھ دیا ہے۔ ان فارم انعام الحق اور بعد ازاں تجربہ کار شکیب الحسن کی دھواں دار بیٹنگ نے بنگلہ دیش کو 16 ویں اوور ہی میں 127 رنز کے ہدف تک…

پہلا اپ سیٹ؟ نیپال نے ہانگ کانگ کو ہرا دیا

اسے اپ سیٹ کہا جائے گا یا نہیں؟ یہ تو نہیں معلوم لیکن نیپال جیسے نوآموز ملک کے لیے کرکٹ کے بین الاقوامی منظرنامے پر اس سے بہتر آمد نہیں ہو سکتی۔ ہانگ کانگ کے نسبتاً کہیں مضبوط دستے کے خلاف 80 رنز کے واضح مارجن سے فتح اور ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے…