[آج کا دن] شیر دِل لانس کلوزنر نے جنم لیا
90ء کی دہائی بلاشبہ کرکٹ تاریخ کے یادگار ترین ادوار میں سے ایک تھی، اس لیے کیونکہ کرکٹ تاریخ کے کئی عظیم کھلاڑی اِس دہائی میں اپنے عروج پر تھے۔ پاکستان سے وسیم اکرم اور وقار یونس، بھارت سے 'fab four' یعنی سچن تنڈولکر، راہُل ڈریوڈ، سارو!-->…