زمرہ محفوظات

پاکستان

سرزمینِ پاک سے کرکٹ کی جامع ترین خبریں، تجزیے، تبصرے اور ماضی کی خوبصورت یادیں

پشاور زلمی کی دعوت پر مریض بچے دبئی میں

پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی کی دعوت پر پی ایس ایل میچز دیکھنے کے لیے شوکت خانم کینسر ہسپتال کے مریض بچے دبئی روانہ ہوگئے ہیں۔ 13 مریض بچے پشاور زلمی کے مہمان ہوں گے۔ پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے ان مریض بچوں کو…

سلطانوں کو کون روکے گا؟

جب پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے لیے ایک نئے فرنچائز کی آمد کا اعلان کیا گیا تو نئی بحث چھڑگئی تھی کہ وہ کون سا شہر ہوگا جسے پی ایس ایل کی چھٹی ٹیم ہونے کا اعزاز حاصل ہوگا؟ کچھ نے سیالکوٹ کی پیشن گوئی کی تو کچھ نے کہا حیدرآباد، کشمیر کی…

پی ایس ایل 3، کپتان کیا کہتے ہیں؟

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے لیے ٹیمیں ایک، ایک کرکے دبئی پہنچ رہی ہیں۔ جو جیتے تھے وہ کارکردگی دہرانے کا عزم لیے ہوئے ہیں اور جو شکست خوردہ رہے، اس بار بلند حوصلوں کے ساتھ تاریخ کا دھارا بدلنے کے دعوے کر رہے ہیں۔ دو مرتبہ پی ایس…

پاکستان سپر لیگ، یادیں پچھلے سال کی

پاکستان سپر لیگ کی آمد آمد ہے، کرکٹ کا بخار آہستہ آہستہ زور پکڑتا جارہا ہے اور اس مرتبہ یہ اپنے عروج پر پہنچے گا کیونکہ ہمیں پی ایس ایل3 میں نظر آئیں گی بہت سی تبدیلیاں۔ دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی فین فیورٹ تھا کیونکہ اس میں تھے شاہد خان…

لاہور قلندرز، ٹکّر دینے کے لیے تیار

پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی دونوں سال لاہور قلندرز کے لیے بہت بُرے گزرے ہیں۔ لیکن اس بار قلندرز مکمل طور پر تیار ہیں اور خوب ہوم ورک بھی کیا ہے۔ گزشتہ سیزنز میں قلندرز کے پاس بہت بڑے نام رہ چکے ہیں لیکن خاطر خواہ کامیابی حاصل نہیں کر پائے…

پی ایس ایل 3، تمام میچز میں ڈی آر ایس استعمال ہوگا

پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کے تمام مقابلوں میں ڈی آر ایس کے استعمال کا فیصلہ کیا گیا۔ پی ایس ایل3 کے لیے منتخب ہونے والے امپائروں اور میچ ریفریز کی تربیت کے لیے آئی سی سی کے امپائرنگ کوچ ڈینس برنز کی نگرانی میں دو روزہ ورکشاپ نیشنل کرکٹ…

پی ایس ایل فائنل، کراچی میں انتظامات کا جائزہ

بین الاقوامی کرکٹ کونسل کے نمائندے نے رواں سال پاکستان سپر لیگ 2018ء کے فائنل کے لیے کراچی میں کیے گئے انتظامات پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ آئی سی سی کے سکیورٹی کنسلٹنٹ ریگ ڈکیسن سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے کراچی آئے تھے،…

پاکستان سپر لیگ 3: افتتاحی تقریب کی تفصیلات جاری

شائقین کرکٹ سال بھر سے پاکستان سپر لیگ (PSL) کا شدت سے انتظار کر رہے ہیں۔ اب جبکہ انتظار کی گھڑیاں ختم ہوا چاہتی ہیں، پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے ٹورنامنٹ کی رنگا رنگ تقریب سے کراچی میں حتمی مقابلے یعنی فائنل میچ تک کی تفصیلات شایع کر دی…