ماہ اپریل 2015ء میں طے شدہ بین الاقوامی مقابلے

تاریخ میدان بوقت٭
13 تا 17 اپریل ویسٹ انڈیز بمقابلہ انگلستان وزڈن ٹرافی - پہلا ٹیسٹ نارتھ ساؤنڈ 7 بجے شام
17 اپریل بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان پہلا ایک روزہ میرپور ڈیڑھ بجے دوپہر
19 اپریل بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان دوسرا ایک روزہ میرپور ڈیڑھ بجے دوپہر
21 تا 25 اپریل ویسٹ انڈیز بمقابلہ انگلستان وزڈن ٹرافی - دوسرا ٹیسٹ سینٹ جارجز 7 بجے شام
22 اپریل بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان تیسرا ایک روزہ میرپور ڈیڑھ بجے دوپہر
24 اپریل بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان واحد ٹی ٹوئنٹی میرپور ساڑھے 5 بجے شام
28 اپریل تا 2 مئی بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان پہلا ٹیسٹ کھلنا 9 بجے صبح

٭ تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں۔