ماہ اگست 2013ء میں طے شدہ بین الاقوامی مقابلے

تاریخ میدان بوقت٭
یکم اگست زمبابوے زمبابوے بمقابلہ بھارت بھارت چوتھا ایک روزہ بلاوایو 12 بجے دوپہر
یکم تا 5 اگست انگلستان انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا آسٹریلیا ایشیز - تیسرا ٹیسٹ اولڈ ٹریفرڈ 3 بجے سہ پہر
2 اگست سری لنکا سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ پہلا ٹی ٹوئنٹی کولمبو ساڑھے 6 بجے شام
3 اگست زمبابوے زمبابوے بمقابلہ بھارت بھارت پانچواں ایک روزہ بلاوایو 12 بجے دوپہر
4 اگست سری لنکا سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ دوسرا ٹی ٹوئنٹی ہمبنٹوٹا ساڑھے 6 بجے شام
6 اگست سری لنکا سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ تیسرا ٹی ٹوئنٹی ہمبنٹوٹا ساڑھے 6 بجے شام
9 تا 13 اگست انگلستان انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا آسٹریلیا ایشیز - چوتھا ٹیسٹ چیسٹرلی اسٹریٹ 3 بجے سہ پہر
21 تا 25 اگست انگلستان انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا آسٹریلیا ایشیز - پانچواں ٹیسٹ اوول 3 بجے سہ پہر
23 اگست زمبابوے زمبابوے بمقابلہ پاکستان پاکستان پہلا ٹی ٹوئنٹی ہرارے ساڑھے 4 بجے شام
24 اگست زمبابوے زمبابوے بمقابلہ پاکستان پاکستان دوسرا ٹی ٹوئنٹی ہرارے ساڑھے 4 بجے شام
27 اگست زمبابوے زمبابوے بمقابلہ پاکستان پاکستان پہلا ون ڈے ہرارے ساڑھے 12 بجے دوپہر
29 اگست زمبابوے زمبابوے بمقابلہ پاکستان پاکستان دوسرا ون ڈے ہرارے ساڑھے 12 بجے دوپہر
29 اگست انگلستان انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا آسٹریلیا پہلا ٹی ٹوئنٹی ساؤتھمپٹن ساڑھے 10 بجے شب
31 اگست زمبابوے زمبابوے بمقابلہ پاکستان پاکستان تیسرا ون ڈے ہرارے ساڑھے 12 بجے دوپہر
31 اگست انگلستان انگلستان بمقابلہ آسٹریلیا آسٹریلیا دوسرا ٹی ٹوئنٹی چیسٹرلی اسٹریٹ ساڑھے 6 بجے شام

٭ تمام اوقات پاکستان کےمعیاری وقت کے مطابق ہیں۔