ماہ دسمبر 2015ء میں طے شدہ بین الاقوامی مقابلے

تاریخ میدان بوقت٭
3 تا 7 دسمبر  بھارت بمقابلہ  جنوبی افریقہ چوتھا ٹیسٹ دہلی 9 بجے صبح
10 تا 14 دسمبر  نیوزی لینڈ بمقابلہ  سری لنکا پہلا ٹیسٹ ڈنیڈن ڈھائی بجے شب
10 تا 14 دسمبر  آسٹریلیا بمقابلہ  ویسٹ انڈیز پہلا ٹیسٹ ہوبارٹ ساڑھے 4 بجے صبح
18 تا 22 دسمبر  نیوزی لینڈ بمقابلہ  سری لنکا دوسرا ٹیسٹ ہملٹن ڈھائی بجے شب
26 دسمبر  نیوزی لینڈ بمقابلہ  سری لنکا پہلا ایک روزہ کرائسٹ چرچ 3 بجے شب
26 تا 30 دسمبر  آسٹریلیا بمقابلہ  ویسٹ انڈیز دوسرا ٹیسٹ ملبورن ساڑھے 4 بجے صبح
26 تا 30 دسمبر  جنوبی افریقہ بمقابلہ  انگلستان پہلا ٹیسٹ ڈربن ایک بجے دوپہر
28 دسمبر  نیوزی لینڈ بمقابلہ  سری لنکا دوسرا ایک روزہ کرائسٹ چرچ 3 بجے شب
31 دسمبر  نیوزی لینڈ بمقابلہ  سری لنکا تیسرا ایک روزہ نیلسن 3 بجے شب

٭ تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں۔