ماہ مارچ 2015ء میں طے شدہ بین الاقوامی مقابلے

تاریخ میدان بوقت٭
یکم مارچ انگلستان بمقابلہ سری لنکا عالمی کپ 2015ء ویلنگٹن 3 بجے شب
یکم مارچ پاکستان بمقابلہ زمبابوے عالمی کپ 2015ء برسبین ساڑھے 8 بجے صبح
3 مارچ آئرلینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ عالمی کپ 2015ء کینبرا ساڑھے 8 بجے صبح
4 مارچ پاکستان بمقابلہ متحدہ عرب امارات عالمی کپ 2015ء نیپئر 6 بجے صبح
4 مارچ آسٹریلیا بمقابلہ افغانستان عالمی کپ 2015ء پرتھ ساڑھے 11 بجے دوپہر
5 مارچ بنگلہ دیش بمقابلہ اسکاٹ لینڈ عالمی کپ 2015ء نیلسن 3 بجے شب
6 مارچ بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیز عالمی کپ 2015ء پرتھ ساڑھے 11 بجے دوپہر
7 مارچ پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ عالمی کپ 2015ء آکلینڈ 6 بجے صبح
7 مارچ آئرلینڈ بمقابلہ زمبابوے عالمی کپ 2015ء ہوبارٹ ساڑھے 8 بجے صبح
8 مارچ نیوزی لینڈ بمقابلہ افغانستان عالمی کپ 2015ء نیپئر 3 بجے شب
8 مارچ آسٹریلیا بمقابلہ سری لنکا عالمی کپ 2015ء سڈنی ساڑھے 8 بجے صبح
9 مارچ انگلستان بمقابلہ بنگلہ دیش عالمی کپ 2015ء ایڈیلیڈ ساڑھے 8 بجے صبح
10 مارچ بھارت بمقابلہ آئرلینڈ عالمی کپ 2015ء ہملٹن 6 بجے صبح
11 مارچ اسکاٹ لینڈ بمقابلہ سری لنکا عالمی کپ 2015ء ہوبارٹ ساڑھے 8 بجے صبح
12 مارچ جنوبی افریقہ بمقابلہ متحدہ عرب امارات عالمی کپ 2015ء ویلنگٹن 6 بجے صبح
13 مارچ نیوزی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش عالمی کپ 2015ء ہملٹن 6 بجے صبح
13 مارچ افغانستان بمقابلہ انگلستان عالمی کپ 2015ء سڈنی ساڑھے 8 بجے صبح
14 مارچ بھارت بمقابلہ زمبابوے عالمی کپ 2015ء آکلینڈ 6 بجے صبح
14 مارچ آسٹریلیا بمقابلہ اسکاٹ لینڈ عالمی کپ 2015ء ہوبارٹ ساڑھے 8 بجے صبح
15 مارچ متحدہ عرب امارات بمقابلہ ویسٹ انڈیز عالمی کپ 2015ء نیپئر 3 بجے شب
15 مارچ پاکستان بمقابلہ آئرلینڈ عالمی کپ 2015ء ایڈیلیڈ ساڑھے 8 بجے صبح
18 مارچ جنوبی افریقہ بمقابلہ سری لنکا عالمی کپ 2015ء - پہلا کوارٹر فائنل سڈنی ساڑھے 8 بجے صبح
19 مارچ بھارت بمقابلہ بنگلہ دیش عالمی کپ 2015ء - دوسرا کوارٹر فائنل ملبورن ساڑھے 8 بجے صبح
20 مارچ آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان عالمی کپ 2015ء - تیسرا کوارٹر فائنل ایڈیلیڈ ساڑھے 8 بجے صبح
21 مارچ نیوزی لینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز عالمی کپ 2015ء - چوتھا کوارٹر فائنل ویلنگٹن 6 بجے صبح
24 مارچ نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ عالمی کپ 2015ء - پہلا سیمی فائنل آکلینڈ 6 بجے صبح
26 مارچ آسٹریلیا بمقابلہ بھارت عالمی کپ 2015ء - دوسرا سیمی فائنل سڈنی ساڑھے 8 بجے صبح
29 مارچ آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ عالمی کپ 2015ء - فائنل ملبورن ساڑھے 8 بجے صبح

٭ تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں۔