ماہ مئی 2015ء میں طے شدہ بین الاقوامی مقابلے

تاریخ میدان بوقت٭
یکم تا پانچ مئی ویسٹ انڈیز بمقابلہ انگلستان وزڈن ٹرافی - تیسرا ٹیسٹ برج ٹاؤن 7 بجے شام
6 تا 10 مئی بنگلہ دیش بمقابلہ پاکستان دوسرا ٹیسٹ میرپور 9 بجے صبح
8 مئی آئرلینڈ بمقابلہ انگلستان واحد ایک روزہ ڈبلن پونے 3 بجے دوپہر
21 تا 25 مئی انگلستان  بمقابلہ نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ لارڈز 3 بجے دوپہر
22 مئی پاکستان  بمقابلہ زمبابوے پہلا ٹی ٹوئنٹی لاہور 7 بجے شام
24 مئی پاکستان  بمقابلہ زمبابوے دوسرا ٹی ٹوئنٹی لاہور 7 بجے شام
26 مئی پاکستان  بمقابلہ زمبابوے پہلا ایک روزہ لاہور 2 بجے دوپہر
29 مئی پاکستان  بمقابلہ زمبابوے دوسرا ایک روزہ لاہور 2 بجے دوپہر
29 مئی تا 2 جون انگلستان  بمقابلہ نیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ لیڈز 3 بجے دوپہر
31 مئی پاکستان  بمقابلہ زمبابوے تیسرا ایک روزہ لاہور 2 بجے دوپہر

٭ تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں۔