ماہ نومبر 2014ء میں طے شدہ بین الاقوامی مقابلے

تاریخ میدان بوقت٭
30 اکتوبر تا 3 نومبر پاکستان پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا آسٹریلیا دوسرا ٹیسٹ ابوظہبی 11 بجے دوپہر
یکم نومبر بھارت بھارت بمقابلہ سری لنکا سری لنکا پہلا ایک روزہ کٹک 1 بجے دوپہر
2 تا 6 نومبر بنگلہ دیش بنگلہ دیش بمقابلہ زمبابوے زمبابوے دوسرا ٹیسٹ کھلنا ساڑھے 8 بجے صبح
5 نومبر آسٹریلیا آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ پہلا ٹی ٹوئنٹی ایڈیلیڈ 1 بجکر 35 منٹ دوپہر
6 نومبر بھارت بھارت بمقابلہ سری لنکا سری لنکا دوسرا ایک روزہ احمد آباد 1 بجے دوپہر
7 نومبر آسٹریلیا آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ دوسرا ٹی ٹوئنٹی ملبورن 1 بجکر 35 منٹ دوپہر
9 تا 13 نومبر پاکستان پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ پہلا ٹیسٹ ابوظہبی 11 بجے دوپہر
9 نومبر بھارت بھارت بمقابلہ سری لنکا سری لنکا تیسرا ایک روزہ حیدرآباد دکن 1 بجے دوپہر
9 نومبر آسٹریلیا آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ تیسرا ٹی ٹوئنٹی سڈنی 1 بجکر 35 منٹ دوپہر
12 تا 16 نومبر بنگلہ دیش بنگلہ دیش بمقابلہ زمبابوے زمبابوے تیسرا ٹیسٹ چٹاگانگ ساڑھے 8 بجے صبح
13 نومبر بھارت بھارت بمقابلہ سری لنکا سری لنکا چوتھا ایک روزہ کولکتہ 1 بجے دوپہر
14 نومبر آسٹریلیا آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ پہلا ایک روزہ پرتھ 8 بجکر 20 منٹ صبح
16 نومبر آسٹریلیا آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ پرتھ 8 بجکر 20 منٹ صبح
16 نومبر بھارت بھارت بمقابلہ سری لنکا سری لنکا پانچواں ایک روزہ رانچی 1 بجے دوپہر
17 تا 21 نومبر پاکستان پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ دوسرا ٹیسٹ دبئی 11 بجے دوپہر
19 نومبر آسٹریلیا آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ تیسرا ایک روزہ کینبرا 8 بجکر 20 منٹ صبح
21 نومبر آسٹریلیا آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ چوتھا ایک روزہ ملبورن 8 بجکر 20 منٹ صبح
21 نومبر بنگلہ دیش بنگلہ دیش بمقابلہ زمبابوے زمبابوے پہلا ایک روزہ چٹاگانگ ساڑھے 12 بجے دوپہر
23 نومبر آسٹریلیا آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ جنوبی افریقہ پانچواں ایک روزہ سڈنی 8 بجکر 20 منٹ صبح
23 نومبر  بنگلہ دیشبنگلہ دیش بمقابلہ  زمبابوےزمبابوے دوسرا ایک روزہ چٹاگانگ ساڑھے 12 بجے دوپہر
26 تا 29 نومبر پاکستان پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ نیوزی لینڈ تیسرا ٹیسٹ شارجہ 11 بجے صبح
26 نومبر بنگلہ دیش بنگلہ دیش بمقابلہ زمبابوے زمبابوے تیسرا ایک روزہ ڈھاکہ ساڑھے 12 بجے دوپہر
26 نومبر سری لنکا سری لنکا بمقابلہ انگلستان انگلستان پہلا ایک روزہ کولمبو 2 بجے دوپہر
28 نومبر بنگلہ دیش بنگلہ دیش بمقابلہ زمبابوے زمبابوے چوتھا ایک روزہ ڈھاکہ ساڑھے 12 بجے دوپہر
29 نومبر سری لنکا سری لنکا بمقابلہ انگلستان انگلستان دوسرا ایک روزہ کولمبو ساڑھے 9 بجے صبح

٭ تمام اوقات پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق ہیں۔