ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کا مکمل شیڈول

تاریخ و دن مقابلہ ٹیمیں بمقام
18 ستمبر 2012ء بروز منگل نمبر 1 سری لنکا بمقابلہ زمبابوے ہمبنٹوٹا
19 ستمبر 2012ء بروز بدھ نمبر 2 آسٹریلیا بمقابلہ آئرلینڈ کولمبو
19 ستمبر 2012ء بروز بدھ نمبر 3 بھارت بمقابلہ افغانستان کولمبو
20 ستمبر 2012ء بروز جمعرات نمبر 4 جنوبی افریقہ بمقابلہ زمبابوے ہمبنٹوٹا
21 ستمبر 2012ء بروز جمعہ نمبر 5 نیوزی لینڈ بمقابلہ بنگلہ دیش پالی کیلے
21 ستمبر 2012ء بروز جمعہ نمبر 6 انگلستان بمقابلہ افغانستان کولمبو
22 ستمبر 2012ء بروز ہفتہ نمبر 7 سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ ہمبنٹوٹا
22 ستمبر 2012ء بروز ہفتہ نمبر 8 آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز کولمبو
23 ستمبر 2012ء بروز اتوار نمبر 9 پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ پالی کیلے
23 ستمبر 2012ء بروز اتوار نمبر 10 انگلستان بمقابلہ بھارت کولمبو
24 ستمبر 2012ء بروز پیر نمبر 11 ویسٹ انڈیز بمقابلہ آئرلینڈ کولمبو
25 ستمبر 2012ء بروز منگل نمبر 12 پاکستان بمقابلہ بنگلہ دیش پالی کیلے
27 ستمبر 2012ء بروز جمعرات سپر 8 (1) نیوزی لینڈ بمقابلہ سری لنکا پالی کیلے
27 ستمبر 2012ء بروز جمعرات سپر 8 (2) ویسٹ انڈیز بمقابلہ انگلستان پالی کیلے
28 ستمبر 2012ء بروز جمعہ سپر 8 (3) جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان کولمبو
28 ستمبر 2012ء بروز جمعہ سپر 8 (4) بھارت بمقابلہ آسٹریلیا کولمبو
29 ستمبر 2012ء بروز ہفتہ سپر 8 (5) نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلستان پالی کیلے
29 ستمبر 2012ء بروز ہفتہ سپر 8 (6) ویسٹ انڈیز بمقابلہ سری لنکا پالی کیلے
30 ستمبر 2012ء بروز اتوار سپر 8 (7) آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ کولمبو
30 ستمبر 2012ء بروز اتوار سپر 8 (8) بھارت بمقابلہ پاکستان کولمبو
یکم اکتوبر 2012ء بروز پیر سپر 8 (9) نیوزی لینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز پالی کیلے
یکم اکتوبر 2012ء بروز پیر سپر 8 (10) سری لنکا بمقابلہ انگلستان پالی کیلے
2 اکتوبر 2012ء بروز منگل سپر 8 (11) آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان کولمبو
2 اکتوبر 2012ء بروز منگل سپر 8 (12) جنوبی افریقہ بمقابلہ بھارت پالی کیلے
4 اکتوبر 2012ء بروز جمعرات سیمی فائنل 1 پاکستان بمقابلہ سری لنکا پالی کیلے
5 اکتوبر 2012ء بروز جمعہ سیمی فائنل 2 آسٹریلیا بمقابلہ ویسٹ انڈیز کولمبو
7 اکتوبر 2012ء بروز اتوار فائنل سری لنکا بمقابلہ ویسٹ انڈیز کولمبو

ویمنز ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2012ء کا مکمل شیڈول

تاریخ و دن مقابلہ ٹیمیں بمقام
26 ستمبر 2012ء بروز بدھ نمبر 1 سری لنکا بمقابلہ جنوبی افریقہ گال
26 ستمبر 2012ء بروز بدھ نمبر 2 نیوزی لینڈ بمقابلہ ویسٹ انڈیز گال
27 ستمبر 2012ء بروز جمعرات نمبر 3 انگلستان بمقابلہ پاکستان گال
27 ستمبر 2012ء بروز جمعرات نمبر 4 آسٹریلیا بمقابلہ بھارت گال
28 ستمبر 2012ء بروز جمعہ نمبر 5 نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ گال
28 ستمبر 2012ء بروز جمعہ نمبر 6 سری لنکا بمقابلہ ویسٹ انڈیز گال
29 ستمبر 2012ء بروز ہفتہ نمبر 7 آسٹریلیا بمقابلہ پاکستان گال
29 ستمبر 2012ء بروز ہفتہ نمبر 8 بھارت بمقابلہ انگلستان گال
30 ستمبر 2012ء بروز اتوار نمبر 9 ویسٹ انڈیز بمقابلہ جنوبی افریقہ گال
30 ستمبر 2012ء بروز اتوار نمبر 10 سری لنکا بمقابلہ نیوزی لینڈ گال
یکم اکتوبر 2012ء بروز پیر نمبر 11 بھارت بمقابلہ پاکستان گال
یکم اکتوبر 2012ء بروز منگل نمبر 12 آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان گال
4 اکتوبر 2012ء بروز جمعرات سیمی فائنل 1 نیوزی لینڈ بمقابلہ انگلستان گال
5 اکتوبر 2012ء بروز جمعہ سیمی فائنل 2 ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا گال
7 اکتوبر 2012ء بروز اتوار فائنل آسٹریلیا بمقابلہ انگلستان گال