Urdu Support

کرک نامہ ڈاٹ کام ایک اردو ویب سائٹ ہے۔ اسے قارئین کے لیے بہتر سے بہترین اور استعمال میں آسان تر بنانے کے لیے ہماری ٹیم دن رات کوشاں رہتی ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ کرک نامہ تمام قارئین کو ویسا ہی اعلی معیار کا نظر آئے جیسا کہ انتظامیہ دکھانا چاہتی ہے۔ اس مقصد کے لیے ہم چاہتے ہیں کہ آپ اپنے کمپیوٹر کو اردو پڑھنے اور لکھنے کے قابل بنائیں، تاکہ آپ کرک نامہ کا بھرپور لطف اٹھا سکیں۔ اس مقصد کے لیے ضروری ہے کہ جدید ویب براؤزر جیسا کہ فائرفاکس، گوگل کروم، سفاری یا پھر انٹرنیٹ ایکسپلورر 9 استعمال کریں۔ پرانے براؤزرز خصوصا انٹرنیٹ ایکسپلورر 6 اردو کے لیے بالکل غیر موزوں ہے۔

ونڈوز میں اردو کی تنصیب:
مائیکروسافٹ ونڈوزکے صارف درج ذیل (کسی بھی ایک) ربط سے ”آزاد اردو انسٹالر“ ڈاؤن لوڈ کریں:
http://urdusource.com/urdu-installer
http://sourceforge.net/projects/azadurduinstaller/files/latest/download

لینکس میں اردو کی تنصیب
لینکس ریڈ ہیٹ خاندان کے صارف درج ذیل (کسی بھی ایک) ربط سے ”اردو انسٹالر“ ڈاؤن لوڈ کریں:
http://cricnama.com/download/linux-urdu-installer-1.0.noarch.rpm
http://dl.dropbox.com/u/13079782/linux-urdu-installer-1.0.noarch.rpm

لینکس ڈبین خاندان کے صارف درج ذیل (کسی بھی ایک) ربط سے ”اردو انسٹالر“ ڈاؤن لوڈ کریں:
http://cricnama.com/download/linux-urdu-installer_1.0_all.deb
http://dl.dropbox.com/u/13079782/linux-urdu-installer_1.0_all.deb

بصورت دشواری:
اگر آپ کو کمپیوٹر کو اردو لکھنے کے قابل بنانے میں کسی دشواری کا سامنا ہے یا پھر آپ اس حوالے سے مزید کوئی معلومات چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔