فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی: لائنز نے اسٹالینز کو کچل دیا
فیصل بینک سپر 8 ٹی ٹوئنٹی 2011ء کے گروپ اے میں شامل دو فیورٹ ٹیموں کے مابین زبردست مقابلہ ہوا. دفاعی چیمپئین لاہور لائینز کے بلے بازوں نے سیالکوٹ اسٹالینز کے گیند بازوں کی خوب دھلائی کی. پاکستانی قومی ٹیم کے مستند کھلاڑیوں پر مشتمل لائنز نے…