مصباح الحق نے اپنا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی میچ کب کھیلا تھا؟
مصباح الحق نے ٹیسٹ کپتان کی حیثیت سے پہلا میچ کس ملک کے خلاف کھیلا تھا؟
مصباح الحق نے بھارت کے خلاف کتنی ٹیسٹ سنچریاں بنا رکھی ہیں؟
پاکستان سپر لیگ میں مصباح الحق کس ٹیم کی نمائندگی کرتے ہیں؟
مصباح الحق نے کس ٹورنامنٹ کے بعد ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی؟
مصباح الحق انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں کس ٹیم کی طرف سے کھیلتے تھے؟
مصباح الحق کے پاس ایک سال میں سب سے زیادہ ون ڈے نصف سنچریاں بنانے کا ریکارڈ ہے۔ یہ سنچریاں انہوں نے کس سال بنائی تھیں؟
مصباح الحق نے ایک روزہ میں کتنی سنچریاں بنا رکھی ہیں؟
مصباح الحق نے تیز ترین ٹیسٹ سنچری کا ریکارڈ کس ملک کے خلاف بنایا تھا؟
مصباح الحق نے اپنی بہترین ٹیسٹ اننگز 161 ناٹ آؤٹ کب اور کس ملک کے خلاف کھیلی؟
آپ مصباح کو کتنا جانتے ہیں؟
نتیجہ
آپ نے اکثر سوالوں کے درست جواب دے کر ثابت کردیا کہ آپ مصباح الحق کے "سپر فین" ہیں۔ یہ نتائج اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں تاکہ انہیں بھی آپ کی اچھی ذہانت کا علم ہو۔ اور ہاں! مصباح الحق کو @captainmisbahpk پر ٹویٹ کر کے بتانا ہر گز نہ بھولیں
دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
آپ مصباح کو کتنا جانتے ہیں؟
نتیجہ
آپ تو مصباح الحق کے بارے میں کافی کچھ جانتے ہیں۔ یہ نتائج اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں تاکہ انہیں بھی آپ کی اچھی ذہانت کا علم ہو۔ اور ہاں! مصباح الحق کو @captainmisbahpk پر ٹویٹ کر کے بتانا ہر گز نہ بھولیں
دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
آپ مصباح کو کتنا جانتے ہیں؟
نتیجہ
آپ کو مصباح الحق کے بارے میں بہت کچھ جاننے کی ابھی ضرورت ہے۔ آپ کے دوست مصباح کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ یہ کوئز دوستوں کے ساتھ شیئر کرکے انہیں چیلنج دیں اور ہاں! مصباح الحق کو @captainmisbahpk پر ٹویٹ کر کے بتانا ہر گز نہ بھولیں