حب الوطنی کا نیا پیمانہ: کرکٹ

یہ بحث طلب معاملہ ہے کہ کرۂ ارض پر بنی نوع انسان کا پہلا پیشہ کیا تھا، البتہ یہ کہا جا سکتا ہے کہ سیاست ضرور ان ابتدائی پیشوں میں شامل ہوگا. سیاست کا اثر تمام شعبہ ہائے زندگی پر ہے ، تو کرکٹ اس سے کیسے پاک رہ سکتا ہے۔ جنوبی ایشیا میں تو…

[ورلڈ ٹی ٹوئنٹی] کون بنے گا چیمپئن؟

ٹی 20 کا سب سے بڑا میلہ چند روز قبل بنگلہ دیش میں شروع ہوا، اور ٹورنامنٹ میں اب تک سپر10 مرحلے کے کوالیفائنگ مقابلے مکمل ہوچکے ہیں لیکن پھر بھی ہم کہہ سکتے ہیں آج 'مہا یدھ' کے آغاز کےساتھ ہی اصلی ایکشن کا آغاز ہوگا۔ روایتی حریف پاکستان…

برمنگھم میں "پڑوسیوں" سے ملاقات

"یار یہ صرف ایک کھیل ہے، اسے زیادہ سنجیدہ کیوں لیتے ہو؟ اتنا ذہنوں پر سوار نہ کرو"، یہ میرے الفاظ تھے۔ اور میں اپنے دوستوں کو سمجھانے اور ان کی دلجوئی کرنے کی کوشش کر رہا تھا، جو پاک-بھارت میچ کے بعد اپنےجذبات پر قابو پانے کی کوشش کر رہے…

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کا بھارت پر غلبہ – قسط 2

"میں نے اتنے کٹ شاٹس کبھی کسی ٹیسٹ میچ میں نہیں دیکھے تھے جتنے کہ گزشتہ چند گھنٹوں میں دیکھ چکا ہوں" دھونی نے کہا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان کے اس بیان کا سبب محمد یوسف اور شعیب ملک کی بلے بازی اور تاریخی شراکت داری تھی۔ ان دونوں نے اس وقت…

چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کا بھارت پرغلبہ – قسط 1

کپتان بوجھل قدموں کے ساتھ اپنے باؤلنگ کے نشان تک پہنچا، یہ کرکٹ ورلڈ کپ کا فائنل تو نہ تھا لیکن فائنل سے کسی طرح کم مقابلہ بھی نہیں تھا۔ سنچورین پارک کا میدان اور یکم مارچ 2003ء کی تاریخ، پاکستان نے 272 رنز کا مجموعہ اکٹھا کیا، لیکن بھارت…