سارو گنگولی (بھارت)

نام: سارو چنڈیداس گنگولی
پیدائش: 8 جولائی 1972، کلکتہ (کولکتہ)، بنگال (انڈیا)
کردار: بلے باز
بلے بازی کا انداز: بائیں ہاتھ سے بلے بازی
گیند بازی کا انداز: دائیں ہاتھ سے
ٹیسٹ کیریئر
پہلا ٹیسٹ –20-24 جون 1996 ، بھارت بمقالہ انگلستان ،بمقام لارڈز(انگلستان)
آخری ٹیسٹ –6-10 نومبر 2008، بھارت بمقابلہ آسٹریلیا ،بمقام ناگپور(بھارت)
بلے بازی - ٹیسٹ کیریئر پر ایک نظر | ||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
میچز | اننگز | رنز | اوسط | بہترین اننگ | اسٹرائیک ریٹ | سنچریاں | نصف سنچریاں | چوکے | چھکے | کیچ |
113 | 188 | 7212 | 42.17 | 239 | 51.25 | 16 | 35 | 900 | 57 | 71 |
گیند بازی - ٹیسٹ کیریئر پر ایک نظر | ||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
میچز | اننگز | گیندیں | رنز | وکٹیں | بہترین گیند بازی/اننگ | بہترین گیند بازی/میچ | اوسط | چار وکٹیں/اننگ | پانچ وکٹیں/اننگ | دس وکٹیں/میچ |
113 | 99 | 3117 | 1681 | 32 | 3/28 | 3/37 | 52.53 | 0 | 0 | 0 |
ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کیریئر
پہلا ایک روزہ میچ– 11 جنوری 1992، بھارت بمقابلہ ویسٹ انڈیزبمقام برسبین (آسٹریلیا)
آخری ایک روزہ میچ–15 نومبر 2007 ء ، بھارت بمقابلہ پاکستان، بمقام گوالیر (انڈیا)
بلے بازی – ایک روزہ بین الاقوامی کیریئر پر ایک نظر | ||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
میچز | اننگز | رنز | اوسط | بہترین اننگ | اسٹرائیک ریٹ | سنچریاں | نصف سنچریاں | چوکے | چھکے | کیچ |
311 | 300 | 11363 | 41.02 | 183 | 73.70 | 22 | 72 | 1122 | 190 | 100 |
گیند بازی - ایک روزہ بین الاقوامی کیریئر پر ایک نظر | ||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
میچز | اننگز | گیندیں | رنز | وکٹیں | بہترین گیند بازی/اننگ | بہترین گیند بازی/میچ | اوسط | چار وکٹیں/اننگ | پانچ وکٹیں/اننگ | اسٹرائیک ریٹ |
311 | 171 | 4561 | 3849 | 100 | 5/16 | 5/16 | 5.06 | 1 | 2 | 0 |