آپ مصباح الحق کو کتنا جانتے ہیں؟

0 1,266

Warning: count(): Parameter must be an array or an object that implements Countable in /srv/users/serverpilot/apps/cn-urdu/public/wp-content/plugins/wp-quiz-pro/inc/class-trivia-quiz.php on line 36

مؤرخ پاکستان کی جدید کرکٹ کو صرف دو حصوں میں تقسیم کرے گا، مصباح سے پہلے اور مصباح کے بعد۔ خوش قسمتی سے ہم اس وقت پاکستان ٹیسٹ کرکٹ کے سنہری دور سے گزر رہے ہیں جس میں بڑا کردار مصباح الحق کا ہے۔ آپ 'قائد حق' کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ ذرا اس کوئز میں اپنی معلومات کو آزمائیں، دیکھتے ہیں آپ مصباح کے کتنے بڑے 'فین' ہیں۔

مصباح الحق نے اپنی بہترین ٹیسٹ اننگز 161 ناٹ آؤٹ کب اور کس ملک کے خلاف کھیلی؟