[انفوگرافک] ایشیا کپ میں پاکستان کی کارکردگی
پاکستان اس وقت ایشیائی چیمپئن ہے اور چند روز بعد بنگلہ دیش میں شروع ہونے والے 12 ویں ایشیا کپ میں اپنے اعزاز کا دفاع کرے گا۔
پاکستان نے پہلی بار سال 2000ء میں ایشیا کپ جیتا تھا جبکہ دوسری بار یہ اعزاز سال 2012ء میں ایک یادگار پاک-بنگلہ…