[فل لینتھ] چلے ہوئے کارتوس یا باصلاحیت نوجوان، فیصلہ انتظامیہ کے ہاتھ میں

ابوظہبی میں شکست کے دہانے پر پہنچنے کے بعد مقابلے کو پاکستان سے چھین لینے کے بعد سری لنکا کو جو نفسیاتی برتری حاصل ہوئی، اسی سے اندازہ ہوگیا تھا کہ اگر پاکستان نے حکمت عملی نہ بدلی تو سیریز سری لنکا کے حق میں پلٹ سکتی ہے۔ اور دبئی میں ایسا…

[فل لینتھ] جیت کے لیے شاہد آفریدی کی آل راؤنڈ کارکردگی درکار ہوگی

پاک-سری لنکا ٹی ٹوئنٹی سیریز اپنے اختتام کو پہنچی اور اب دونوں ٹیمیں آج سے اگلے مرحلے کے آغاز کے لیے تیار ہیں۔ ٹی ٹوئنٹی سیریز میں دونوں مقابلے خاصے سخت ہوئے، گو کہ سیریز کا خاتمہ برابری کی بنیاد پر ہوا لیکن پاکستان کے کھیل کے کئی پہلو…

[فل لینتھ] آخری مقابلے میں شکست نے سیریز جیتنے کا مزا کرکرا کردیا

نیشنل کرکٹ اکیڈمی، لاہور میں لیول II کوچنگ کورس میں شرکت کے دوران پاک-جنوبی افریقہ سیریز بھی دیکھی، ٹی ٹوئنٹی کی شکست پر کڑھتا رہا لیکن بعد ازاں جنوبی افریقہ کے خلاف پاکستان کی تاریخی کامیابی پر شائقین کرکٹ کی طرح مجھے بھی بہت خوشی ہوئی۔…

[فل لینتھ] کرکٹ کو بچانا ہے تو ٹی ٹوئنٹی کپتان بدلنا ہوگا

متحدہ عرب امارات کی سخت گرمیوں سے بھی زیادہ پاکستانی کھلاڑیوں کی کارکردگی سخت ثابت ہوئی۔ تپتی دھوپ نے کھلاڑیوں کو اتنا نہیں جھلسایا ہوگا جتنا ان کی کارکردگی نے شائقین کو تپا دیا ہے۔ کوئی الفاظ نہیں کہ اس دورے کے بارے میں کیا کہوں؟ صرف یہی…

[فل لینتھ] پاک-جنوبی افریقہ تیسرے ون ڈے کے لیے کوئی ٹیم فیورٹ نہیں

متحدہ عرب امارات میں پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز ون ڈے مرحلے میں موجود ہے۔ جہاں پاکستان پہلے مقابلے میں جس طرح جیتی ہوئی بازی ہارا، اس سے کرکٹ کی سمجھ بوجھ رکھنے والے تو درکنار اناڑی تک بلبلا اٹھے۔ ہم تمام کرکٹرز کو بہت…

[فل لینتھ] ٹیسٹ کرکٹر شبیر احمد کرک نامہ کے نئے تجزیہ کار

2005ء میں انگلستان نے آسٹریلیا پر تاریخی فتح پاتے ہوئے عرصے کے بعد کوئی ایشیز سیریز جیتی۔ مائیکل وان سے لے کر اینڈریو فلنٹوف تک، ٹیم کے ہر رکن کا دماغ ساتویں آسمان پر تھا لیکن صرف ایک ہی سیریز انہیں عرش پر فرش سے واپس لانے کے لیے کافی ثابت…