زمرہ محفوظات

عمان

تمیم کی سنچری کے سامنے عمان کے ارمان ٹھنڈے

ہر گزرتے مقابلے کے ساتھ تمیم اقبال خطرناک روپ دھارتے چلے جا رہے ہیں۔ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں نیدرلینڈز کے خلاف ناٹ آؤٹ 83 اور آئرلینڈ کے مقابلے میں 47 رنز بنانے کے بعد اہم ترین مقابلے میں بنگلہ دیشی بلے باز نے ناقابل شکست سنچری بنا ڈالی اور…

بارش نےنیدرلینڈز کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے باہر کردیا

بارش آئی اور اپنے ساتھ نیدرلینڈز کے امکانات بہا لے گئی۔ عمان کے خلاف مقابلے میں ایک گیند تک پھینکی نہ جا سکی اور یوں ہر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں یادگار کارکردگی دکھانے والے نیدرلینڈز کی کہانی تمام ہوئی۔ لگتا ہے اس مرتبہ قسمت عمان کے ساتھ ہے۔…

عمان کی تہلکہ خیز آمد، سنسنی خیز مقابلہ اور آئرلینڈ کو شکست

عمان نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء میں اپنے پہلے ہی مقابلے میں نسبتاً تجربہ کار آئرلینڈ کو شکست دے کر تہلکہ مچا دیا ہے۔ ایک انتہائی سنسنی خیز مقابلے کے بعد عمان نے آخری اوور میں 155 رنز کا ہدف اس وقت حاصل کیا جب اس کی محض دو وکٹیں باقی بچی تھیں۔…