ٹیگ محفوظات

روہت شرما

بھارت پھر ہار گیا، سری لنکا فائنل کی جانب گامزن

یہ ایشیا کپ تو لگتا ہے سنسنی خیز مقابلوں کا ریکارڈ توڑ دے گا۔ ایک اور مقابلہ آخری اوور تک گیا اور ایک مرتبہ پھر کامیابی حاصل کی سری لنکا نے، یوں دفاعی چیمپیئن بھارت کو اعزاز کی دوڑ سے تقریباً باہر کر دیا ہے۔ الّا یہ کہ آگے کوئی اپ سیٹ