ٹیگ محفوظات

اے بی ڈی ولیئرز

آئی سی سی ایوارڈز 2011ء کے لیے نامزد کھلاڑیوں کا اعلان

بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے سالانہ ایوارڈز 2011ء کے لیے نامزد کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ کرک نامہ کو آئی سی سی کی جانب سے موصول ہونے والے اعلامیہ کے مطابق بھارت کے ظہیر خان، انگلستان کے جوناتھن ٹراٹ اور گریم…

گیری کرسٹن جنوبی افریقہ کے کوچ مقرر، کئی اہم تبدیلیاں

جنوبی افریقہ نے گیری کرسٹن کو اپنا نیا کوچ مقرر کر دیا ہے جبکہ محددد اوورز کی ٹیم کی قیادت اے بی ڈی ولیئرز کو سونپ دی گئی ہے جبکہ ہاشم آملہ ان کے نائب ہوں گے۔ عالمی کپ 2011ء میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں حیران کن شکست کھا کر ٹورنامنٹ سے…

کرک نامہ ورلڈ الیون

کرکٹ ورلڈ کپ 2011ء اپنی تمام تر رعنائیوں اور جلوہ افروزیوں کے ساتھ اپنے اختتام کو پہنچا اور طویل عرصہ بعد یہ اعزاز ایک مرتبہ پھر ایشیا کے سر پر سجا۔ مجموعی طور پر ایشیا سے تعلق رکھنے والی تینوں بڑی ٹیموں پاکستان، سری لنکا اور بھارت کی…

اعصاب شکن مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ فاتح، بھارت کو پہلی شکست

کیا جنوبی افریقہ اپنے ماتھے پر لگا 'چوکرز' کا داغ مٹا چکا ہے؟ کم از کم ناگپور میں تو ایسا ہی دکھائی دیا، جہاں 267 رنز پر محض ایک وکٹ کھونے والے بھارت کو 296 پر ٹھکانے لگانے اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر جنوبی…

جنوبی افریقہ کے سامنے نیدرلینڈز چاروں شانے چت

عالمی کپ کے گروپ بی یعنی گروپ آف ڈیتھ میں جنوبی افریقہ نے نیدرلینڈز کو شکست دے کر اپنی پوزیشن مزید مستحکم کر لی۔ موہالی کے پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے یک طرفہ مقابلہ میں نیدرلینڈ کے کپتان پیٹر براؤن نے ٹاس جیتا تاہم…