ٹیگ محفوظات

آسٹریلیا انگلستان 2014ء

"بہت بے آبرو ہوکر"، انگلستان کے خلاف ایک اور کلین سویپ

2009ء اور 2010ء میں پاکستان کا دستہ آسٹریلیا پہنچا اور یہ دورہ پاکستان کے بدترین زوال کا نقطہ آغاز ثابت ہوا۔ ٹیم تینوں ٹیسٹ مقابلے اور اس کے بعد تمام ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز میں شکست کھانے کے بعد اس حالت میں وطن واپس پہنچی کہ کھلاڑیوں کے…

انگلستان کی شکستوں کا نہ ٹوٹتا ہواسلسلہ، ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی ہار گیا

پہلے ٹیسٹ، پھر ون ڈے اور اب ٹی ٹوئنٹی، شکستوں کا ایک نہ ٹوٹنے والا سلسلہ ہے جو انگلستان کے نصیب میں لکھ دیا گیا ہے۔ شاید یہ انگلستان کی کرکٹ تاريخ کا بدترین دورۂ آسٹریلیا ہو جس میں ابھی تک ٹیم صرف ایک مقابلہ جیت پائی ہے، باقی 11 مقابلوں میں…

چھکوں کی برسات میں آسٹریلیا فاتح، انگلستان شکستوں کے گرداب میں

چالیس اوورز، 413 رنز، 13 وکٹیں، 22چھکے اور 33 چوکے، ہوبارٹ کے بیلیریو اوول میں موجود تماشائیوں کی تو عید ہوگئی، ایک تو آسٹریلیا پہلا ٹی ٹوئنٹی جیت گیا دوسرا چوکوں اور چھکوں کی زبردست بارش سے انہیں لطف اندوز ہونے کا بھرپور موقع بھی ملا۔ ایک…

بدقسمت انگلستان، آسٹریلیا ون ڈے سیریز 4-1 سے جیت گیا

ٹیسٹ سیریز میں پانچ-صفر کی بھیانک شکست کے بعد جب ایک روزہ مرحلے میں ہار کے فرق کو کم کرنے کا سنہرا موقع انگلستان کے ہاتھ آیا تو قسمت آڑے آ گئی، اور آخری ایک روزہ مقابلے میں بھی اسے شکست کا طوق گلے میں لٹکائے میدان سے واپس آنا پڑا۔ ایڈیلیڈ…

'کفر ٹوٹا خدا خدا کرکے' انگلستان کی پہلی فتح

آسٹریلیا کے طویل دورے میں انگلستان نے اتنے تواتر کے ساتھ شکستیں کھائی ہیں کہ ایسا لگتا تھا کہ وہ فتح کا مطلب ہی بھول گیا ہوگا، لیکن پرتھ میں اس نے جامع ترین کارکردگی پیش کرتے ہوئے نہ صرف ون ڈے کلین سویپ کی ہزیمت سے خود کو بچایا بلکہ…

پے در پے شکست، ایلسٹر کک قیادت چھوڑنے کا سوچنے لگے

چند ماہ قبل ایشیز میں آسٹریلیا کو شکست دینے کے بعد فتح کے نشے میں بدمست ہوکر اوول کی پچ کو 'سیراب' کرنے والے انگلش دستے نے یہ تصور بھی نہ کیا ہوگا کہ وہ دورۂ آسٹریلیا میں وہ اس طرح بے حال ہوں گے کہ مسلسل آٹھ مقابلوں میں فتح سے محروم رہنے کے…

ٹیسٹ کے بعد آسٹریلیا ون ڈے میں کلین سویپ کی جانب گامزن

ایشیز سیریز کے آغاز سے قبل تو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ آسٹریلیا کلین سویپ کرے گا لیکن میزبان نے ایسا کر دکھایا اور اب اس کے حوصلے اس مقام تک پہنچ چکے ہیں کہ ایک روزہ مرحلے کے ابتدائی تینوں مقابلوں میں ہی سیریز کا فیصلہ کردیا ہے۔…