نچلے بلے بازوں کو آؤٹ کرنا، پاکستان کا دیرینہ مسئلہ
پاکستان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ 'ناقابل یقین ہے'، کئی مواقع پر اس نے اپنی کارکردگی کے ذریعے کرکٹ کے بڑے بڑے جغادریوں کو حیران کیا ہے، لیکن بدقسمتی سے تاریخ میں ایسے بھی کئی مواقع ہیں جب پاکستان حریف کے سرفہرست بلے بازوں کو ٹھکانے…