کفر ٹوٹا خدا خدا کر کے، بالآخر انگلینڈ جیت گیا
چلیں اگر پاکستان ویمنز ورلڈ کپ میں اپنے تمام میچز ہار جاتا ہے تو سمجھ بھی آتی ہے، لیکن دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کو بھلا کیا ہو گیا تھا کہ اپنے تمام ابتدائی میچز ہارا؟ آسٹریلیا سے بھی، ویسٹ انڈیز اور پھر جنوبی افریقہ سے بھی؟ بہرحال، دیر آید!-->…