ٹیگ محفوظات

انگلستان نیوزی لینڈ 2015ء

انگلستان، فاتحانہ آغاز کا فاتحانہ اختتام

شکست در شکست سے بے حال انگلستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کا اختتام بھی شاندار انداز میں کیا ہے اور واحد ٹی ٹوئنٹی میں 56 رنز کے واضح فرق سے کامیابی حاصل کرکے ثابت کیا ہےکہ نوجوان کھلاڑیوں کے ساتھ انگلستان کا کرکٹ مستقبل روشن ہے۔ ویسے…

بیئرسٹو نے میدان مارلیا، انگلستان سیریز لے اڑا

انگلستان اور نیوزی لینڈ کے مابین ایک روزہ سیریز جتنے دلچسپ مراحل سے گزری، تو اس کا منطقی انجام بھی اتنا ہی شاندار ہونا چاہیے تھا اور ریورسائیڈ گراؤنڈ میں ایسا ہی ہوا۔ ایک زبردست معرکہ آرائی کے بعد انگلستان نے ڈک ورتھ-لوئس طریقے کے تحت 3…

انگلستان کا ریکارڈ تعاقب، سیریز دلچسپ مرحلے میں داخل

ایک بہت بڑے ہدف کے تعاقب میں انگلستان نے کپتان ایون مورگن اور جو روٹ کی شاندار سنچریوں اور ریکارڈ شراکت داری کی بدولت یادگار کامیابی حاصل کرکے سیریز کو دلچسپ مرحلے میں داخل کردیا ہے۔ ٹرینٹ برج میں ہونے والے چوتھے ایک روزہ میں انگلستان کی 7…

ٹیلر اور ولیم سن کی ریکارڈ شراکت داری، نیوزی لینڈ فتحیاب

نیوزی لینڈ نے روس ٹیلر اور کین ولیم سن کی ریکارڈ شراکت داری کی بدولت تیسرا ایک روزہ جیت کر انگلستان پر دو-ایک کی برتری حاصل کرلی ہے۔ انگلستان کھیل کے ابتدائی 41 اوورز تک مقابلے پر چھایا ہوا تھا۔ جب سیم بلنگز اور بین اسٹوکس کی شراکت داری 43…

اوول میں رنز کا طوفان، نیوزی لینڈ نے بازی مار لی

ابھی چند روز قبل ہی انگلستان نے اپنی ایک روزہ تاریخ کا سب سے بڑا مجموعہ اکٹھا کیا لیکن ابھی اس فتح کا نشہ اترا ہی نہیں تھا کہ نیوزی لینڈ نے انگلستان کے خلاف اپنا سب سے بڑا اسکور بنا کر حساب چکتا کردیا لیکن دونوں مقابلوں میں جو فرق تھا، وہ…

'یہ دو دن میں کیا ماجرا ہوگیا؟' نیوزی لینڈ کو بدترین شکست

انگلستان کا حال بھی جہاں میں "اہلِ ایماں" جیسا ہوگیا ہے، اِدھر ڈوبے تو اُدھر نکلے اور اگر اُدھر ڈوبتے ہیں تو اِدھر نکل آئے۔ کہاں پے در پے شکستوں سے بے حال ٹیم، اور اب ایک ہی دن میں یہ عالم کہ اپنی تاریخ کی سب سے بڑی فتح حاصل کی ہے، وہ بھی…