خصوصی افراد کا پانچ ملکی ٹورنامنٹ، پاکستان بھی شرکت کرے گا
پاکستان اگلے ماہ یعنی ستمبر کے اوائل میں ہونے والے خصوصی افراد کے ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گا جس کے لیے 16 رکنی دستے کا اعلان بھی کردیا گیا ہے۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سابق کپتان راشد لطیف نے بتایا کہ پانچ…