ٹیگ محفوظات

امتیاز احمد

’’مرحومین‘‘ کی خدمات کا ’’اعتراف‘‘!!

بڑی قومیں ہمیشہ اپنے ہیروز کو یاد رکھتی ہیں اور ان کی قدر کرتی ہیں کیونکہ آنے والی نسلوں کو اُن ہیروز کے کارناموں سے آگاہ کرنا نہایت ضروری ہوتا ہے۔ پاکستان کرکٹ میں بھی ایسے کئی گمنام ہیرو موجود ہیں جو انٹرنیشنل سطح پر زیادہ نہ کھیلنے کے…

شاہین والا گرین بلیزر

گزشتہ ہفتے دفتر آئے کچھ مہمانوں کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی اور پاکستان کرکٹ بورڈ لائبریری و میوزیم دکھانے لے گیا۔ لائیبریری پہلے بھی ایک بار جانا ہوا تھا لیکن اس بار کا دورہ کافی مختلف تھا، تب پہلی بار اور ایک مداح کی حیثیت سے گیا تھا اس بار ایک…

ڈبل سنچریاں بنانے والے تمام پاکستانی بلے بازوں کی فہرست

31 اکتوبر 1976ء اور 31 اکتوبر 2014ء میں ایک قدر مشترک ہے، اس روز پاکستان کی تاریخ کے عظیم ترین بیٹسمین جاوید میانداد نے صرف 19 سال کی عمر میں ڈبل سنچری بنا کر عالمی ریکارڈ قائم کیا تھا اور آج یونس خان نے ابوظہبی میں کیریئر کی پانچویں ڈبل…

1955ء میں دھواں دار بیٹنگ، پاکستان کی ناقابل یقین فتح

جس زمانے میں 'کھچوا چال' کو بلے بازی کی معراج سمجھا جاتا تھا، اس زمانے میں 30 اوورز میں تقریباً4 رنز فی اوور کے اوسط سے درکار ہدف کو حاصل کرنے کے لیے پاکستان نے 6 وکٹیں گنوائیں اور سنسنی خیز مقابلے کے بعد بالآخر اپنی سرزمین پر پہلی بار کوئی…

سرزمین پاک پر پاکستان کی پہلی فتح

فضل محمود کی انگلستان میں شاندار کارکردگی نے انہیں 'اوول کے ہیرو' کا خطاب دیا، دنیا کے نقشے پر نمودار ہونے والی نئی ریاست پاکستان تو اب تک سمت کے تعین میں بھٹک رہی تھی لیکن پاکستان کرکٹ صحیح سمت میں رواں دواں تھی۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ…

[آج کا دن] پاکستان کا امتیاز!

ٹیسٹ کرکٹ کے ابتدائی 78 سال تک کوئی ایسا وکٹ کیپر نہیں گزرا تھا، جس نے اپنی بیٹنگ صلاحیتوں کا اظہار ڈبل سنچری کی صورت میں کیا ہو اور یہ کارنامہ آج ہی کے دن پیدا ہونے والے پاکستان کے امتیاز احمد نے 1955ء میں انجام دیا جب انہوں نے نیوزی لینڈ…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 13

تقریباً دو ماہ کے آرام کے بعد پاکستان بین الاقوامی کرکٹ میں واپس آ چکا ہے اور اس کے ساتھ ہی کرک نامہ کے قارئین، جن کی بہت بڑی تعداد پاکستان سے تعلق رکھتی ہے، ایک مرتبہ پھر کرکٹ سے جڑ گئی ہے۔ اس عرصے کے دوران بھارت میں ہمارے قارئین نے انڈین…

[آج کا دن] پاکستان کا پہلا ڈبل سنچورین

پچاس کی دہائی میں جب پاکستان کی کرکٹ نے بین الاقوامی منظرنامے پر جنم لیا تو ابتداء میں جو کھلاڑی اسے میسر آئے وہ آج کے برعکس انتہائی پڑھے لکھے اور سلجھے ہوئے تھے، جنہوں نے نہ صرف کھیل کے میدان میں فتوحات کے جھنڈے گاڑے بلکہ پاکستان کا بہترین…