ٹیگ محفوظات

عرفان پٹھان

بھارت: چیمپئنز ٹرافی میں مستحکم آغاز، امیدیں اور توقعات

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے دوران بھارتی کرکٹ کی شرمناک رسوائی کو بھول کر انگلستان کے نئے ماحول سے خود کو ہم آہنگ کرنا ایک دشوار گزار مرحلہ ہوگا۔ تاہم ٹیم انڈیا نے وارم اپ اور ابتدائی مقابلے میں جنوبی افریقہ کے خلاف پر اثر کھیل کا…

سری لنکا واحد ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست کھا گیا، سیریز کا افسوسناک اختتام

پاکستان کے خلاف شاندار فتوحات سمیٹنے کے بعد سری لنکا کو اگلی سیریز میں مایوس کن شکستوں کا سامنا کرنا پڑا حتیٰ کہ وہ بھارت کے خلاف واحد ٹی ٹوئنٹی مقابلے میں بھی شکست سے دوچار ہوا۔ پالی کیلے میں کھیلے گئے واحد ٹی ٹوئنٹی میں بھارت نے ویراٹ…

بھارت سری لنکا کو زیر کر کے عالمی نمبر دو بن گیا

بھارت جو 2011ء میں عالمی کپ جیت کر بھی درجہ بندی میں ترقی نہیں پا سکا تھا، سری لنکا کے خلاف 4-1 کی فتح سمیٹ کر وہ دوسرے نمبر پر پہنچ گیا ہے۔ سیریز میں اگر وہ ایک مقابلے میں سری لنکا سے شکست نہ کھاتا تو حیران کن طور پر نمبر ایک پوزیشن ہتھیا…

گمبھیر اور رینا نے بھارت کو برتری دلا دی

اوپنر گوتم گمبھیر کی سنچری اور سریش رینا کے فیصلہ کن 65 رنز نے سری لنکا کے خلاف تیسرے ایک روزہ میں ایک سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کو 5 وکٹوں کی فتح بخش دی۔ بھارت نے 287 رنز کے بھاری ہدف کو اس وقت حاصل کیا جب صرف دو گیندیں رہ گئی تھیں۔ اس…

[آج کا دن] کراچی میں آخری پاک بھارت ٹیسٹ، یادگار مقابلہ

صرف چند سال قبل یعنی 2006ء کے موسم سرما میں پاکستان و بھارت کا ایک تاریخی معرکہ کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوا جو پاک-بھارت کرکٹ کی تاریخ کے یادگار ترین مقابلوں میں سے ایک قرار پایا۔ عرفان پٹھان، جنہیں ’مستقبل کا وسیم اکرم‘ قرار دیا جا رہا…

دو سال بعد عرفان پٹھان کی واپسی

عرفان پٹھان دو سے زائد سال تک قومی ٹیم کی نمائندگی سے محروم رہنے کے بعد بالآخر ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے آخری دو مقابلوں کے لیے طلب کر لیے گئے ہیں۔ عرفان پٹھان نے آخری مرتبہ 2009ء کے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں بھارت کی نمائندگی کی تھی، اور…