انگلینڈ نے ایک ہی مقابلے میں کئی ریکارڈز توڑ دیے
کچھ دن پہلے جونی بیئرسٹو نیوزی لینڈ کو دن میں تارے دِکھا رہے تھے اور آج جوس بٹلر نے نیدرلینڈز کو مریخ، مشتری، زحل، عطارد سب دِکھا دیے ہیں۔
ایسا لگ رہا تھا کہ نیدرلینڈز کی باؤلنگ لائن بے رحم قصائیوں کے ہاتھ لگ گئی ہے۔ جوس بٹلر، ڈیوڈ!-->!-->!-->…