نسانکا کی سنچری، سری لنکا کی شاندار کامیابی
سری لنکا نے مسلسل دوسرا ون ڈے انٹرنیشنل جیت کر آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں 2-1 کی برتری حاصل کر لی ہے یعنی اب ایک تاریخی کامیابی کے لیے اسے سیریز میں صرف ایک فتح درکار ہے۔
کولمبو کے راناسنگھے پریماداسا اسٹیڈیم میں آسٹریلیا نے میزبان کو!-->!-->!-->…