ٹیگ محفوظات

پیٹر بورن

بارش نےنیدرلینڈز کو ورلڈ ٹی ٹوئنٹی سے باہر کردیا

بارش آئی اور اپنے ساتھ نیدرلینڈز کے امکانات بہا لے گئی۔ عمان کے خلاف مقابلے میں ایک گیند تک پھینکی نہ جا سکی اور یوں ہر ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں یادگار کارکردگی دکھانے والے نیدرلینڈز کی کہانی تمام ہوئی۔ لگتا ہے اس مرتبہ قسمت عمان کے ساتھ ہے۔…

اسکاٹ لینڈ نے نیدرلینڈز کو کلین سوئپ کردیا

کائل کوئٹزر کی ایک اور عمدہ اننگ کی بدولت اسکاٹ لینڈ نے نیدرلینڈز کو دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں بھی شکست دے کر سیریز 2-0 سے جیت لی۔ اسکاٹ لینڈ کے شہر ابرڈین کے مینوفیلڈ پارک میں کھیلے گئے دوسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ایک مرتبہ…

چھوٹی ٹیموں کی بڑی جنگ، سبز طوفان کامیاب

آئرلینڈ نے عالمی کپ 2011ء میں اپنی شاندار کارکردگی کا اختتام ایک اور فتح کے ساتھ کیااور نیدرلینڈز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ 307 رنز کے بڑے ہدف کے تعاقب میں آئرش ٹیم کا بیڑہ پار لگانے کا سہرا پال اسٹرلنگ کو جاتا ہے جنہوں نے 72 گیندوں پر…

بھارت کی کوارٹر فائنل تک رسائی؛ نیدرلینڈز کا پتہ صاف

بھارت اور نیدرلینڈز کے مابین عالمی کپ کا 25 واں میچ میزبان ٹیم کے نام رہا. بھارت نے گزشتہ میچ میں آئرلینڈ کے خلاف سامنے آنے والی کمزوریوں کا ازالہ کرنے کی بھرپور کوشش کی. گیند بازی میں بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیدرلینڈز کی ٹیم کو…

لڑکھڑاتا انگلستان ڈچ خطرے سے نمٹنے میں بمشکل کامیاب

معرکہ تھا انگلستان اور نیدرلینڈز کا اور ناگپور کے وی سی اے اسٹیڈیم میں صرف ایک ہی نام گونجتا رہا وہ تھا ڈچ کھلاڑی ریان ٹین ڈسکاٹے کا۔ 2010ء میں آئی سی سی ایسوسی ایٹ پلیئر آف دی ایئر قرار پانے والے ڈسکاٹے نے 110 گیندوں پر 119 رنز کی شعلہ…

عالمی کپ 2011ء: نیدرلینڈز کے دستے کا اعلان

عالمی کپ 2011ء کے لیے نیدرلینڈز نے بھی اپنے دستے کا اعلان کر دیا ہے جس کی قیادت پیٹر بورن کریں گے۔ یہ بطور کپتان ان کا پہلا عالمی کپ ہوگا۔ دستے میں بیرنڈ ویسٹ ڈک بھی شامل ہیں جو ابھی تک بین الاقوامی سطح پر نیدرلینڈز کی نمائندگی نہیں کر…