ٹیگ محفوظات

کوئنٹن ڈی کوک

بھارتی ٹیم کی کارکردگی پر آسمان بھی رو دیا؛ آخری ایک روزہ بارش کی نذر

دورہ جنوبی افریقہ میں بھارتی ٹیم کی ناقص ترین کارکردگی کا سلسلہ طویل ہوتا جا رہا ہے۔ اپنے میدانوں میں رنز کے انبار لگانے والی ٹیم آج مخالف ٹیموں کے سامنے بے بسی کی تصویر بنی ہوئی ہے۔ آخری ایک روزہ میچ میں مہمان ٹیم کی گیند بازی کے ساتھ…

[ریکارڈز] مسلسل تین ون ڈے سنچریاں، ڈی کوک تازہ اضافہ

جنوبی افریقہ کے باصلاحیت نوجوان بلے باز کوئنٹن ڈی کوک نے آج مسلسل تیسرے ون ڈے مقابلے میں سنچری بنا کر کرکٹ کی تاریخ کے چند بہترین بلے بازوں میں اپنا نام بھی درج کروا لیا ہے۔ ایک روزہ کرکٹ میں اب تک پاکستان کے ظہیر عباس اور سعید انور…

جنوبی افریقہ نے بھارتی غبارے سے ہوا نکال دی

بھارت بلے بازی میں ایک عالمی قوت ہے، اور یہ کوئی دعویٰ نہیں بلکہ اٹل حقیقت ہے کیونکہ اسی صلاحیت کی بل بوتے پر وہ عالمی درجہ بندی میں نمبر ایک پوزیشن پر قابض ہے۔ اس کی حالیہ تمام فتوحات کا سہرا بلے بازوں کے سر ہے لیکن جنوبی افریقہ پہنچتے…

جنوبی افریقہ چھا گیا، بھارت کو 141 رنز کی بھاری شکست

جب رواں سال کے اوائل میں پاکستان کے خلاف سیریز کے تیسرے ون ڈے کے دوران جنوبی افریقہ کا دستہ گلابی کٹ پہنے میدان میں اترا تھا تو جو حال اس مقابلے میں پاکستان کا ہوا تھا، تقریباً وہی داستان آج بھارت کے خلاف دہرائی گئی، البتہ فرق صرف اتنا رہا…

بدترین کارکرگی کا تسلسل، ٹی ٹوئنٹی میں بھی کراری شکست

کرکٹ ایک اجتماعی کھیل ہے اور اس میں ٹیم کا توازن اور باہمی تعاون بہت ضروری ہے اور اگر ایک مرتبہ بھاری شکست کھانے کے ساتھ یہ توازن بگڑ جائے تو بکھرا ہوا شیرازہ اکٹھا کرنے میں کافی وقت لگ جاتا ہے۔ ایک روزہ سیریز میں چار-ایک کی کراری شکست نے…

سنسنی خیز معرکہ اور جنوبی افریقہ سیریز لے اڑا!

پاکستان کے پاس متحدہ عرب امارات میں کھیلتے ہوئے جنوبی افریقہ سے اپنی تمام شکستوں کا بدلہ لینے کا موقع تھا لیکن چوتھے و اہم ترین ون ڈے کو بھی پہلے مقابلے کی طرح اپنے ہاتھوں سے گنوایا اور یوں جنوبی افریقہ ایک مرتبہ پھر سیریز کا فاتح قرار…