ٹیگ محفوظات

روی بوپارا

کیون پیٹرسن عالمی کپ سے باہر، مورگن طلب

جنوبی افریقہ کے خلاف یادگار فتح کے بعد انگلستان کی عالمی کپ 2011ء کی مہم کو شدید دھچکا پہنچا ہے کیونکہ اہم ترین بلے باز کیون پیٹرسن طبی مسائل کے باعث عالمی کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔ کیون پیٹرسن گزشتہ چند ہفتوں سے ہرنیا کی تکلیف میں…

انگلستان کی دھماکے دار واپسی؛ فیورٹ جنوبی افریقہ کو شکست

عالمی کپ میں نیدرلینڈز کے خلاف لڑکھڑانے کے بعد فتح ، بھارت کے خلاف اعصاب شکن مقابلے اور آئرلینڈ کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست کے ذریعے عالمی کپ 2011ء میں دلچسپی کا سامان پیدا کرنے والی انگلستانی ٹیم نے ایک بار پھر شائقین کرکٹ کو حیرت میں مبتلاء…

لڑکھڑاتا انگلستان ڈچ خطرے سے نمٹنے میں بمشکل کامیاب

معرکہ تھا انگلستان اور نیدرلینڈز کا اور ناگپور کے وی سی اے اسٹیڈیم میں صرف ایک ہی نام گونجتا رہا وہ تھا ڈچ کھلاڑی ریان ٹین ڈسکاٹے کا۔ 2010ء میں آئی سی سی ایسوسی ایٹ پلیئر آف دی ایئر قرار پانے والے ڈسکاٹے نے 110 گیندوں پر 119 رنز کی شعلہ…

نو مور مورگن؛ انگلستان کی پریشانیوں میں اضافہ

انگلستانی ٹیم کے اہم ترین مستند بلے باز این مارگن زخمی ہو جانے کے باعث عالمی کپ میں انگلستان کی نمائندگی سے محروم ہو گئے ہیں۔ نوجوان کھلاڑی روی سنگھ بوپارا کو ایون مورگن کے جگہ انگلستانی دستے میں شامل کر لیا گیا ہے۔ عالمی کپ سے محض چند…