ٹیگ محفوظات

شبیر رحمٰن

انگلستان نے بنگلہ دیشیوں کے دل توڑ دیے

چٹاگانگ کی ایک "ظالم" صبح نے میزبان ملک کے ارمانوں پر اوس ڈال دی کیونکہ انگلستان نے آخری دونوں وکٹیں حاصل کرکے پہلا ٹیسٹ محض 22 رنز کے فرق سے جیت لیا ہے۔ یوں بنگلہ دیش انگلستان کے خلاف اپنی پہلی کامیابی حاصل نہیں کر سکا۔ پہلے ٹیسٹ کے…

چٹاگانگ ٹیسٹ ہیجان خیز مرحلے میں

انگلستان کو صرف دو وکٹوں کی ضرورت ہے اور بنگلہ دیش کو محض 33 رنز کی، یعنی چٹاگانگ میں جاری ٹیسٹ اپنے انتہائی سنسنی خیز انجام کی طرف بڑھ رہا ہے۔ انگلستان دنیائے ٹیسٹ کے کم عمر ترین حریف کے خلاف پہلی شکست سے بچنے کی کوشش کرے گا جبکہ بنگلہ دیش…

بھارت نیا ایشیائی چیمپئن، بنگلہ دیش عرش سے فرش پر

بھارت نے ایشیا کپ 2016ء کے بارش سے متاثرہ فائنل میں بنگلہ دیش کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایک مرتبہ پھر اپنا کھویا ہوا اعزاز حاصل کرلیا ہے جبکہ بنگلہ دیش بلند حوصلوں اور امیدوں کے باوجود دوبارہ "آخری سنگ میل" پر ہمت ہار گیا۔ ڈھاکہ…

شبیر کی خاص اننگز، بنگلہ دیش سری لنکا کو روندتا ہوا نکل گیا

بنگلہ دیش نے پاکستان کو 'آئینہ' دکھا دیا ہے کہ صرف 26 رنز پر تین وکٹیں گرنے کے بعد مقابلہ کیسے جیتا جاتا ہے۔ شبیر رحمٰن کی 54 گیندوں پر 80 رنز کی اننگز فیصلہ کن ثابت ہوئی کہ جس کے دوران انہوں نے شکیب الحسن کے ساتھ 82 رنز کی شراکت داری قائم…

تجربہ بھی پاکستان کو کامیابی نہ دلا سکا، ٹی ٹوئنٹی میں بھی شکست

ایک روزہ مرحلے میں پاکستان کی بدترین شکست کو قیادت کی ناتجربہ کاری سمجھا گیا تھا لیکن واحد ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان پورے تجربے کو بروئے کار لا کر بھی بنگلہ دیش کو چت نہ کرسکا۔ یوں میزبان نے جامع کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 7 وکٹوں سے باآسانی…

پاکستان کو بنگلہ دیش پہنچتے ہی ہزیمت کا سامنا

گو کہ پاکستان بنگلہ دیش کے خلاف 16 سال ناقابل شکست رہنے کا ریکارڈ رکھتا ہے لیکن اس بار اس تسلسل کے ٹوٹنے کا جو خطرہ ہے، وہ آج کھل کر سامنے آ گیا۔ واحد ٹور مقابلے میں پاکستان کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ الیون کے ہاتھوں ایک وکٹ سے شکست کا سامنا…