چوکوں، چھکوں اور رم جھم نے بھارت کو زیر کر لیا
کولن انگرام اور ژاک کیلس کے چوکوں، چھکوں کی بارش اور پھر برسات نے بھارت کے ارادوں پر پانی پھیر دیا اور واحد ٹی ٹوئنٹی میں اسے جنوبی افریقہ کے ہاتھوں 11 رنز سے شکست کھانا پڑی۔ ڈک/ورتھ لوئس نظام کے تحت طے شدہ ہدف سے عدم آگہی، بلکہ اگر کہا…