ٹیگ محفوظات

وریدھمن ساہا

کربو، لڑبو، جیت بو! کولکتہ آئی پی ایل چیمپئن بن گیا

کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے ایک دلچسپ مقابلے کے بعد کنگز الیون پنجاب کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر دوسری بار انڈین پریمیئر لیگ کا اعزاز جیت لیا۔ بنگلور کے ایم چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں ثابت ہوا کہ ٹی ٹوئنٹی طرز کی کرکٹ میں دھواں دار…

سست روی سے باؤلنگ، دھونی پر ایک میچ کی پابندی عائد

’مرے ہوئے کو 100 درّے‘ کے مصداق بھارت آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز ہارنے کے بعد ایک نئی مصیبت سے دوچار ہو گیا ہے کیونکہ سست روی سے اوورز پھینکنے کی پاداش میں اس کے کپتان مہندر سنگھ دھونی پر ایک ٹیسٹ کی پابندی عائد کر دی گئی ہے یعنی وہ 24…

بھارت نے دورۂ انگلستان کے لیے دستے کا اعلان کر دیا

بھارت نے انگلستان کے اہم ترین دورے کے لیے 17 رکنی دستے کا اعلان کر دیا ہے۔ ٹیم میں نیم صحت مند وریندر سہواگ اور ظہیر خان بھی شامل ہیں جبکہ ویسٹ انڈیز کے دورے میں شرکت نہ کرنے والے سچن ٹنڈولکر، یووراج سنگھ اور گوتم گمبھیر کو بھی واپس…