عمران فرحت کی واپسی – شاہد آفریدی کی سچائی
تحریر: ظہیر الدین
مدیر: Cricket Controversies
پاکستان کے آخری دورۂ بھارت کے دوران ایک میچ پر رواں تبصرہ کرنے کے لیے قومی ٹیلی وژن چینل پی ٹی وی نے ایک پینل ترتیب دیا تھا۔ اس پینل میں سرفراز نواز، عبد القادر اور محمد الیاس، جو آجکل سلیکٹر…