پنت اور پانڈیا چھا گئے، بھارت ون ڈے ٹرافی بھی لے اُڑا
سیریز کا فیصلہ کُن مقابلہ ہو اور 260 رنز کے تعاقب میں 72 پر ہی چار وکٹیں گر جائیں، اور وکٹیں بھی شیکھر دھاون، روہت شرما، ویراٹ کوہلی اور سوریا کمار یادَو جیسے بلے بازوں کی، تو کون ہوگا جو دباؤ میں نہیں آئے گا؟ رشبھ پنت اور ہاردِک پانڈیا تو!-->…