ایشیز سیریز: انگلستان اعزاز کے دفاع میں کامیاب
بالآخر 24 سال کے طویل انتظار کے بعد وہ لمحہ آن پہنچا جس کا 'بارمی آرمی' کو انتظار تھا۔ آسٹریلیا کے تابوت میں بالآخر آخری کیل ٹھونک ہی دی گئی اور انگلستان نے آسٹریلیا کو ایشیز 2010-11ء کے آخری ٹیسٹ میں اننگ اور 83 رنز کی ہزیمت سے دوچار کر کے…