ٹیگ محفوظات

کریگ اروائن

ایک اور اپ سیٹ

معلوم ایسا ہوتا ہے کہ کرکٹ کے میدان میں اب ہواوں کا رُخ کچھ تبدیل ہوگیا ہے، ایسے ایسے نتائج دیکھنے کو مل رہے ہیں کہ یقین کرنے سے پہلے کئی بار تصدیق کرنے کی ضرورت محسوس ہوتی ہے۔ پہلے بنگلہ دیش نے پاکستان، بھارت اور جنوبی افریقہ کو شکست دے…

زمبابوے کی آل راؤنڈ کارکردگی، کینیا کے خلاف بڑی فتح

زمبابوے نے عالمی کپ 2011ء کا حوصلہ افزاء اختتام کرتے ہوئے کینیا کے خلاف آخری مقابلہ 161 رنز کے بڑے مارجن سے جیت لیا۔ باؤلرز خصوصا اسپنرز نے بلے بازوں کی شاندار کارکردگی کو رائیگاں نہیں جانے دیا اور 309 رنز کا تعاقب کرنے والے کینیا کو…

زمبابوے کو کچلتے ہوئے پاکستان کوارٹر فائنل میں

پاکستان نے بارش سے متاثرہ میچ میں زمبابوے کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر کوارٹر فائنل مرحلے میں اپنی جگہ مستحکم کرلی ہے۔ باؤلرز کے لیے مددگار کنڈیشنز کے باوجود زمبابوے کے کپتان ایلٹن چگمبورا کے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کے حیران کن فیصلے…