مشکل دورے، فتح کی امید اور پاکستانی تیز باؤلنگ

ٹیسٹ میں پاکستان کے حالیہ نتائج پر آپ سب کی طرح میں بھی خوش ہوں، خوش نہیں بلکہ بہت خوش ہوں کہ اِسی کارکردگی کی بدولت تاریخ میں پہلی مرتبہ ٹیسٹ میں نمبر ایک مقام حاصل ہوا۔ لیکن مسلسل فتوحات کی وجہ سے کمیوں اور کوتاہیوں کو نظر انداز کرنا درست…

دورۂ نیوزی لینڈ، پاکستان کی فتح کے امکانات زیادہ کیوں؟

جب پاکستان چند ہفتے پہلے ٹیسٹ میں عالمی نمبر ایک بنا تو یہ بات عام سننے کو ملی کہ پاکستان کرکٹ ٹیم صرف ایشیائی سرزمین پر ہی اچھا کھیل پیش کرسکتی ہے۔ اگر مقابلہ انگلستان، آسٹریلیا یا نیوزی لینڈ کے دوروں پر ہو تو وہاں جیتنے کے امکانات آٹے میں…

آسٹریلیا بمقابلہ جنوبی افریقہ، جاندار ٹیموں کے شاندار مقابلے

سچ پوچھیے تو ایشیائی سرزمین پر کھیلی جانے والی مسلسل ٹیسٹ سیریز سے اکتا سا گیا ہوں۔ وہی ایک طرح کی سست وکٹیں جہاں ابتدائی دو دن بلے بازوں کو مدد ملتی ہے تو بقیہ دنوں میں اسپنرز کا راج ہوتا ہے۔ اِن وکٹوں میں کھیلے جانے والے میچز کے نتیجے کا…

بین اسٹوکس اب بھی ٹیم کی جان ہیں، کوچ

انگلستان کے ہیڈ کوچ ٹریور بیلس نے کہا ہے کہ کسی بھی کھلاڑی کے کیریئر میں ایسے لمحات آتے ہیں جن پر انہیں تاحیات پشیمانی ہوتی ہے، لیکن میں یہ کہنا چاہتا ہوں کہ گو کہ انگلستان ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کا فائنل ہار گیا لیکن اس میں بین اسٹوکس کا قصور نہیں…

سرفراز احمد نئے ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر

پاکستنا کرکٹ بورڈ نے شاہد آفریدی کی جانب سے استعفے کے بعد سرفراز احمد کو ٹی ٹوئنٹی کپتان بنانے کا اعلان کردیا ہے۔ اس امر کا اعلان چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ شہریار خان نے کیا، جنہوں نے کہا کہ یہ ایک متفقہ فیصلہ ہے اور وہ اُمید کرتے ہیں…

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی بہترین ٹیم کا اعلان، کوئی پاکستانی شامل نہیں

بین الاقوامی کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں میں شاندار کھیل پیش کرنے والے کھلاڑیوں پر مشتمل بہترین ٹیم کا اعلان کیا ہے، جس میں پاکستان کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں۔ آئی سی سی کی گورننگ باڈی کے اجلاس کے بعد جس ٹیم کا اعلان کیا گیا ہے اس…

سیمی کی تقریر نے اثر دکھا دیا، بورڈ نے سر جھکا دیا

ویسٹ انڈیز نے دوسری بار ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جیت کر روایتی انداز میں جشن منایا، اور اس خوشی کو دنیا بھر کے کرکٹ شائقین نے اپنی خوشی سمجھا اور خوب پذیرائی کی۔ ایسا کیوں؟ ایک وجہ تو شاندار کھیل اور دوسری وجہ ڈیرن سیمی کی جذباتی تقریر۔ مقابلے کے بعد…

ڈیرن سیمی کا جذباتی خطاب، مکمل متن

صرف 6 گیندوں پر 19 رنز درکار تھے جب شائقین کرکٹ کی اکثریت کے سامنے واضح ہو چکا تھا کہ بس اب انگلستان فاتح ہوگا لیکن دنیا نے دیکھا کہ کارلوس بریتھویٹ نے کس طرح ناممکن کو ممکن بنایا اور سب کو غلط ثابت کر دکھایا۔ لگاتار چار چھکوں کے ساتھ انہوں…

بھارت اب نئے کوچ کی تلاش میں

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2016ء میں بھارت کی مہم سیمی فائنل میں مایوس کن انداز میں اختتام کو پہنچی۔ اس کے ساتھ ہی روی شاستری کے ساتھ معاہدہ بھی اختتام کو پہنچا اور اب بھارت نئےکوچ کی تلاش میں ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری انوراگ ٹھاکر کے مطابق…

انوکھا، منفرد اور نرالا ویسٹ انڈیز

یہ ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ہے، سب سے منفرد اور سب سے نرالی۔ بات چاہے فتح کے بعد جشن منانے کے انداز کی ہو، عجیب و غریب گانوں پر انوکھے رقص کی یا بالوں کے منفرد اسٹائل کی، گفتگو ہو یا کسی سوال کا جواب، حاضر دماغی کے ذریعے مسکراہٹیں بکھیرنے کا فن…