ہمیش بینیٹ بھی زخمی، ڈیرل ٹفی جگہ لیں گے
نیوزی لینڈ کے تیز گیند باز ہمیش بینیٹ ٹخنہ زخمی ہونے کے باعث عالمی کپ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ان کی جگہ ڈیرل ٹفی کو طلب کر لیا گیا ہے۔
ہمیش بینیٹ سری لنکا کے خلاف ٹیم کے آخری گروپ میچ کے دوران اپنا ٹخنہ زخمی کر بیٹھے تھے اور میچ میں صرف…