ویسٹ انڈیز، کھلاڑیوں اور بورڈ کے مابین تناؤ میں کمی
دورۂ بھارت کا اچانک اور متنازع انداز میں خاتمہ کرنے کے بعد اب ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ اور کھلاڑیوں کے مابین تناؤ میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے اور فریقین باہمی تنازع حل کرنے پر رضامند دکھائی دیتے ہیں۔
ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں نے حالیہ دورۂ…