ٹیگ محفوظات

ڈیوین براوو

سیمی اور گیل کو آرام، براوو کپتانی کریں گے

ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کے خلاف "کم اہمیت" کی حامل سیریز کے لیے اپنے دو مرکزی کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے، ایک کپتان ڈیرن سیمی اور دوسرے شعلہ فشاں بلے باز کرس گیل۔ البتہ ابتدائی طور پر یہ فیصلہ صرف ابتدائی دو ایک روزہ مقابلے کے لیے…

واٹسن کی سنچری، سیریز آسٹریلیا کے نام

شین واٹسن سیریز میں پہلی بار صرف بلے باز کی حیثیت سے شامل کیے گئے، اور انہوں نے کمال کر دکھایا، ایک شاندار سنچری جڑ کر آسٹریلیا کو ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جتوا دی۔ ان کے شاندار122 رنز اور فلپ ہیوز کے زبردست ساتھ نے آسٹریلیا کو 329 رنز کے…

نیوزی لینڈ دوسرا ٹی ٹوئنٹی بھی ہار گیا، ویسٹ انڈیز کا کلین سویپ

اور کرس گیل بین الاقوامی کرکٹ میں واپس آنے کے بعد پہلی بار بھرپور فارم میں آ گئے ہیں اور دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ان کی مسلسل دوسری نصف سنچری اور بعد ازاں سنیل نرائن کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت ویسٹ انڈیز نے سیریز میں کلین سویپ کر لیا۔…

ریکارڈ ساز ٹی ٹوئنٹی، انگلستان کی شاندار جیت

ریکارڈز، ریکارڈز اور ریکارڈز اور اس کے ساتھ ویسٹ انڈیز کا دل بھی، یہ وہ سب تھا جو ٹرینٹ برج میں انگلستان-ویسٹ انڈیز سیریز کے واحد ٹی ٹوئنٹی میں ٹوٹا۔ ڈیوین اسمتھ کے 70 رنز اور بعد ازاں ڈیوین براوو کے شاندار 54 اور کیرون پولارڈ کے 23 رنز کی…

پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز؛ ویسٹ انڈین دستے کا اعلان

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف 5 ایک روزہ مقابلوں کی سیریز کے اولین دو میچز کے لیے ٹیم کا اعلان کر دیا ہے جس میں اس کے سینئر ترین کھلاڑی کرس گیل، شیونرائن چندرپال اور رامنریش سروان شامل نہیں ہیں۔ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ایک روزہ…

براوو کی جگہ دیوندر بشو کی ویسٹ انڈین اسکواڈ میں شمولیت

ویسٹ انڈیز نے ڈیوائن براوو کے زخمی ہونے کے بعد ان کی جگہ گیانا سے تعلق رکھنے والے لیگ اسپنر دیوندر بشو کو طلب کر لیا ہے۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی ٹیکنیکل کمیٹی نے بشو کی ویسٹ انڈین اسکواڈ میں شمولیت کی منظوری دے دی ہے اور وہ 2 مارچ کو…

براوو عالمی کپ سے باہر؛ ویسٹ انڈیز پریشان

عالمی کپ 2011ء میں ویسٹ انڈیز کے اگلے مرحلے تک پہنچنے کے امکانات کو زبردست ٹھیس پہنچی ہے اور ان کے اہم ترین کھلاڑی آل راؤنڈر ڈیوائن براوو زخمی ہو کر چار ہفتوں کے لیے ٹیم سے باہر ہو گئے ہیں۔ جنوبی افریقہ کے خلاف کھیلے گئے میچ کے دوران وہ…

جنوبی افریقہ کے سامنے ویسٹ انڈیز سرنگوں

عالمی کپ کے لیے فیورٹ قرار دی جانے والی جنوبی افریقہ نے ویسٹ انڈیز کو ہرا کر اپنے سفر کا کامیاب آغاز کردیا ہے۔ دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم میں مدمقابل گروپ بی کی دونوں ٹیموں کے درمیان مقابلے میں کئی اتار چڑھاؤ آئے لیکن بالآخر پروٹیز نے7…

ورلڈ کپ 2011ء: ویسٹ انڈیز اسکواڈ کا اعلان، سروان کی واپسی

ویسٹ انڈیز نے عالمی کپ 2011ء کے لیے اپنے 15 رکنی حتمی دستے کا اعلان کر دیا ہے جس میں رام نریش سروان کو واپس طلب کر کے ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ فٹنس مسائل اور ناقص فارم کے باعث 6 ماہ سے ٹیم سے باہر رہنے والے سروان کا انتخاب غالبا بھارت میں…