ٹیگ محفوظات

گورڈن گرینج

[آج کا دن] تاریخ کا عظیم ترین اوپنر گورڈن گرینج

‏70ء اور 80ء کی دہائی میں ویسٹ انڈین کرکٹ کا کوئی جواب نہیں تھا۔ کھیل کے ہر شعبے میں اس کے پاس ایسے کھلاڑی تھے، جن کا مقابلہ کرنا کسی کے بس کی بات نہیں تھی۔ بیٹنگ سے لے کر باؤلنگ تک، یہاں تک کہ فیلڈنگ میں بھی ویسٹ انڈین کھلاڑیوں کو کمال

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 24

قارئین کے سوالات اور ان کے جوابات پر مشتمل سلسلہ لے کر "گیارہواں کھلاڑی" ایک مرتبہ پھر حاضر خدمت ہے۔ گزشتہ ہفتہ پاکستان کرکٹ کے لیے مایوس کن رہا کہ پاکستان کو زمبابوے کے خلاف ہرارے ٹیسٹ میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا اور یوں تاریخ میں محض دوسرا…

[گیارہواں کھلاڑی] سوال جواب قسط 15

قارئین کے سوالات کے جوابات دینے کے سلسلے کی 15 ویں قسط حاضر خدمت ہے۔ یہ سلسلہ قارئین کے لیے معلومات میں اضافے کا سبب تو ہے ہی خود ہمارے لیے بھی بہت دلچسپ ہے۔ ہم امید کرتے ہیں کہ یہ سلسلہ طویل عرصے تک چلتا رہے گا۔ اگر آپ کے ذہن میں بھی کوئی…

100 ویں ٹیسٹ میں سنچری؛ گریم اسمتھ عظیم بلے بازوں میں شامل

اوول میں انگلستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلے ٹیسٹ کا کھیل جاری ہے جو کئی لحاظ سے ایک تاریخی مقابلہ ہے۔ ایک تو یہ دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ درجہ بندی میں سرفہرست پوزیشن حاصل کرنے کا پہلا معرکہ ہے وہیں یہ جنوبی افریقی قائد گریم اسمتھ…

[آج کا دن] عقابی نگاہوں کے اوپنر گورڈن گرینج کا یوم پیدائش

دنیائے کرکٹ کے بیشتر ماہرین اس امر پر متفق ہیں کہ 1970ء کی دہائی کے اوائل سے لے کر 1990ء کے ابتدائی ایام تک ویسٹ انڈیز کرکٹ تاریخ کی مضبوط ترین ٹیم تھا۔ دنیا کے بہترین گیند بازوں میلکم مارشل، جوئیل گارنر، مائیکل ہولڈنگ اور کولن کرافٹ کے

[آج کا دن] عمران کے پاکستان کا ایک عظیم کارنامہ

1980ء کی دہائی میں تاریخ کی بہترین کرکٹ کھیلی گئی کیونکہ اس زمانے میں تمام ٹیسٹ کھیلنے والے ممالک میں ایسے کھلاڑی شامل تھے، جنہیں بلاشبہ تاریخ کے عظیم ترین کرکٹرز میں شمار کیا جا سکتا ہے۔ پاکستان عمران خان، جاوید میانداد، وسیم اکرم اور عبد